تلنگانہ

تلگو کے مشہورصحافی تین مارملناکانگریس میں شامل

تلگو کے مشہورصحافی تین مارملناکانگریس میں شامل ہوگئے۔

حیدرآباد: تلگو کے مشہورصحافی تین مارملناکانگریس میں شامل ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
’یو ٹیوبر‘ تین مار ملنا گرفتار
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

اے آئی سی سی تلنگانہ کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے اور پی سی سی کے ایگزیکٹیو صدر مہیش کمار گوڑ نے پارٹی کھنڈواپہنا کر ان کا پارٹی میں استقبال کیا۔

کانگریس نے پارٹی میں ان کی شمولیت سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔تین مارملنا کی کانگریس میں شمولیت سے متعلق اطلاعات پچھلے کچھ عرصے سے سامنے آرہی تھیں۔

ملنا، جو پہلے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے، نے بعد ازاں پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔