تعلیم و روزگار
جامعہ نظامیہ کے ناکام طلبہ کیلئے پرچوں کی مکرر جانچ کا موقع
ذریعہ ہذا جمیع مولوی تا کامل ناکام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ(مکرر جانچ) کے خواہشمند طلباء 5/مئی تک اپنی درخواستیں معہ فیس و کشف الدرجات دفتر شعبہ تدریس میں جمع کرواسکتے ہیں۔

حیدرآباد: ذریعہ ہذا جمیع مولوی تا کامل ناکام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ(مکرر جانچ) کے خواہشمند طلباء 5/مئی تک اپنی درخواستیں معہ فیس و کشف الدرجات دفتر شعبہ تدریس میں جمع کرواسکتے ہیں۔
ہرپرچہ کے لئے ایک سو پچاس (150)روپئے فیس ہوگی۔