حیدرآباد

شہرحیدرآباد کی قدیم تاریخی عمارتوں کی بحالی کے اقدامات:کمشنر جی ایچ ایم سی

کمشنرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) رونالڈ راس نے کہا ہے کہ شہرحیدرآباد کی قدیم تاریخی عمارتوں کی بحالی کے اقدامات کئے جائیں گے۔

حیدرآباد: کمشنرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) رونالڈ راس نے کہا ہے کہ شہرحیدرآباد کی قدیم تاریخی عمارتوں کی بحالی کے اقدامات کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم
رضا احمد خان کوجواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری

انہوں نے پرانا شہرحیدرآباد کی 6 قدیم اور تاریخی اہمیت کی حامل عمارتوں کامعائنہ کیا، ان میں چھتہ بازار، حسینی علم کمان،شیخ فیض کمان،دیوان دیوڑھی کمان،دبیر پورہ کمان کامعائنہ کیا۔

انہوں نے عہدیداروں کو سردارمحل کی عمارت کو 30کروڑروپئے کی لاگت سے تزئین نو کی ہدایت دی۔

انہوں نے گلزارحوض کا بھی معائنہ کیا جس کی حال ہی میں تزئین نو کی گئی ہے۔

a3w
a3w