کھیل

جیمز فرینکلن سن رائزرس حیدرآباد کے بولنگ کوچ

اسٹین نے ذاتی وجوہات کی بنا پر سن رائزرز حیدرآباد کے بولنگ کوچ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے 2011 اور 2012 میں ممبئی انڈینس کے لیے کھیلنے والے فرینکلن کے لیے یہ آئی پی ایل میں ان کا پہلا کوچنگ میعاد ہوگا۔

ممبئی: نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر جیمز فرینکلن کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔فرینکلن ڈیل اسٹین کی جگہ لیں گے جنہیں 2022 میں سن رائزرس حیدرآباد کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ہندوستان میں ٹسٹ سیریز جیت لی
مجھے اس سیزن میں صحیح مواقع نہیں ملے: عمران ملک
نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی 21 رن سے جیت لیا
نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رن سے شکست دی
خاتون بولر نے 21ویں صدی کا عیجب ریکارڈ بنا دیا

 اسٹین نے ذاتی وجوہات کی بنا پر سن رائزرز حیدرآباد کے بولنگ کوچ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے 2011 اور 2012 میں ممبئی انڈینس کے لیے کھیلنے والے فرینکلن کے لیے یہ آئی پی ایل میں ان کا پہلا کوچنگ میعاد ہوگا۔ فرینکلن ڈرہم میں ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ ہیں۔