دہلی

شناختی ثبوت کے بغیر 2ہزار کے نوٹوں کی تبدیلی کو چیلنج

دہلی ہائی کورٹ میں داخل ایک درخواست میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) کے اعلامیوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں داخل ایک درخواست میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) کے اعلامیوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
بنڈی سنجے کو پارٹی کی صدارت سے نہیں ہٹایا جائے گا: کشن ریڈی
سپریم کورٹ کا تلنگانہ ہائیکورٹ کے فیصلہ کو چالینج کردہ عرضی پر سماعت سے اتفاق
100 ٹن سونا لانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: چدمبرم
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب
الیکٹورل بانڈ اسکیم سے متعلق فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست

ان 2 بینکوں نے 2 ہزار روپے کے نوٹ کسی شناختی ثبوت کے بغیر تبدیل کرانے کی اجازت دی ہے۔

مفادِ عامہ کی درخواست میں کہا گیا کہ 19 اور 20مئی کو شائع اعلامیے دستور کی دفعہ 14 کے مغائر ہیں۔

درخواست میں عدالت سے آر بی آئی اور ایس بی آئی کو یہ ہدایت دینے کی گزارش کی گئی کہ 2ہزار روپے کے نوٹ صرف متعلقہ بینک کھاتوں میں جمع ہوں تاکہ کالا دھن اور غیرمتناسب اثاثے رکھنے والوں کی شناخت ہو۔

a3w
a3w