صحت

مرگ کی دوا کی مفت تقسیم

حسب عمل درآمد قدیم حکیم محمد غیاث الدین قادری 8 اور 9 جون کو صبح 9 بجے تا 9 بجے شب اشفا کلنک، عقب الکریم ہوٹل، زیبا باغ، آصف نگر میں مرگ کی دوا مفت تقسیم کریں گے۔

حیدرآباد: حسب عمل درآمد قدیم حکیم محمد غیاث الدین قادری 8 اور 9 جون کو صبح 9 بجے تا 9 بجے شب اشفا کلنک، عقب الکریم ہوٹل، زیبا باغ، آصف نگر میں مرگ کی دوا مفت تقسیم کریں گے۔

متعلقہ خبریں
ذیابیطس اور دمہ کے مریضوں میں ادویات کی مفت تقسیم
کتاب ”احسن التجوید“ مفت حاصل کریں
جوڑوں کادرد وجع المفاصل کی مجرب دوا کی مفت تقسیم

دمہ، پرانی کھانسی، سفید پلو، بواسیر، الرجی، گھٹیا بائی کے مریض اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

مریض اپنے ساتھ 100 گرام اصلی شہد، 100 گرام سوکھا انجیر لائیں۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 9515636750 یا 8328500654 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔