تلنگانہ

مودی جگتیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی 18 مارچ کو تلنگانہ کے جگتیال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ یہ اطلاع بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذرائع نے دی۔

حیدرآباد: وزیراعظم نریندر مودی 18 مارچ کو تلنگانہ کے جگتیال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ یہ اطلاع بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذرائع نے دی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ: اسکول وین کی زد میں آکر کمسن لڑکی جاں بحق
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
امت کے اتحاد کیلئے جمعیت اہلحدیث ہمیشہ مسلکی اختلافات کو بالائے طاق رکھے گی
سرکاری دواخانہ نظام آباد میں مریضوں کے ساتھ علاج میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی: سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ ہاسپٹل

صبح 11:15 بجے شروع ہونے والے جلسہ عام کا مقصد نظام آباد، کریم نگر اور پیڈا پلی کے پارلیمانی حلقوں کا احاطہ کرنا ہے۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اس تقریب کے دوران وزیر اعظم بی جے پی کے امیدواروں بندی سنجے (کریم نگر)، دھرما پوری اروند (نظام آباد) اور گوماس سرینواس (پیڈاپلی) کو اپنا آشیرواد دیں گے۔