دہلی

وزیراعظم ”لاپتا“ شخص، ملزمین کے پمفلٹس میں دعویٰ

پارلیمنٹ سیکوریٹی چوک کے دو ملزمین کے پاس چند پمفلٹس موجود تھے جو وہ وزیراعظم نریندرمودی کے حوالے کرنا چاہتے تھے۔

نئی دہلی: پارلیمنٹ سیکوریٹی چوک کے دو ملزمین کے پاس چند پمفلٹس موجود تھے جو وہ وزیراعظم نریندرمودی کے حوالے کرنا چاہتے تھے۔

اتفاقا وزیراعظم موجود نہیں تھے۔ دراندازوں نے جن میں پارلیمنٹ کے باہر موجود دو افراد بھی شامل ہیں ان کے پاس موجود پمفلٹس میں وزیراعظم کو لاپتہ شخص بتایا گیا ہے۔

a3w
a3w