پرائیویسی پالیسی
یہ پرائیویسی (رازداری) پالیسی اس لئے ترتیب دی گئی ہے کہ ان لوگوں کو بہترخدمت فراہم کی جا سکیں جنہیں اس بات پر تحفظات ہیں کہ ان کی ذاتی قابل شناخت معلومات کس طرح استعمال کی جا رہی ہیں۔اس بارے میں جاننے کے لئے کہ جب آپ روزنامہ منصف کی ویب سائٹس پر(عام طور پر خدمات حاصل کرنے لئے) جاتے ہیں تو ہم کیسے آپ کی ذاتی معلومات کو حاصل کرتے ہیں، محفوظ بناتے ہیں یا پھر آپ کی معلومات کو کیسے برتتے ہیں۔ہم اس پرائیویسی پالیسی کو کسی بھی وقت تبدیل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں اور کسی بھی وقت اس حوالے سے ترمیم شدہ پالیسی اس صفحہ پر ڈالی جا سکتی ہے اور وہ تمام تبدیلیاں ہر پوسٹنگ کے ساتھ موثر ہو جاتی ہیں۔