تلنگانہ

کووڈ کی علامتیں، ریونت ریڈی آئسولیشن میں چلے گئے

حلقہ اسمبلی منگوڈو کے مجوزہ ضمنی الیکشن سے قبل پارٹی نے ریونت ریڈی کی قیادت میں پدیاترا منظم کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس سے قبل وہ، علیل ہوگئے۔

حیدرآباد: صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی میں کووڈ۔19 کی ہلکی علامتیں سامنے آنے کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

حلقہ اسمبلی منگوڈو کے مجوزہ ضمنی الیکشن سے قبل پارٹی نے ریونت ریڈی کی قیادت میں پدیا ترا منظم کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس سے قبل وہ، علیل ہوگئے۔

ریونت ریڈی نے پارٹی کے تمام قائدین کو اس خبر کی اطلاع دی۔

a3w
a3w