تلنگانہ

ہائیکورٹ کو یکم مئی سے گرمائی تعطیلات

تلنگانہ اسٹیٹ ہائی کورٹ کے لئے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیاگیا۔ یکم مئی تا 2 جون تلنگانہ ہائی کورٹ کو گرمائی تعطیلات رہیں گی۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ہائی کورٹ کے لئے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیاگیا۔ یکم مئی تا 2 جون تلنگانہ ہائی کورٹ کو گرمائی تعطیلات رہیں گی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ رعیتولا سمیتی (ٹی آرایس) کا جلد رجسٹریشن کرنے الیکشن کمیشن کو ہدایت
بلدی الیکشن، تحفظات کے سروے کیلئے وقت متعین کرے۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کا حکم
دہلی پولیس کی کارروائی کے خلاف کانگریس ہائیکورٹ سے رجوع
کودنڈا رام اور عامر علی خان کی نامزدگی منسوخ۔ ہائی کورٹ کا فیصلہ (تفصیلی خبر)
صدر ریاستی بی ایس پی کو گرفتار نہ کرنے کا غذ نگر پولیس کو ہائی کورٹ کا حکم

اہم ترین مقدموں پر سماعت کے لئے ہر جمعرات کو خصوصی عدالت منعقد کی جائے گی۔

مئی کی 4‘ 11‘ 18 اور 25 کے علاوہ یکم جون کو خصوصی عدالت منعقد کی جائے گی۔