دہلی

ہمخیال جماعتوں کو دعوت

کانگریس نے 21 ہم خیال جماعتوں کے قائدین کو دعوت دی ہے کہ وہ 30 جنوری کو سری نگر میں بھارت جوڑو یاترا کے اختتامی جلسہ میں شرکت کریں۔

نئی دہلی: کانگریس نے 21 ہم خیال جماعتوں کے قائدین کو دعوت دی ہے کہ وہ 30 جنوری کو سری نگر میں بھارت جوڑو یاترا کے اختتامی جلسہ میں شرکت کریں۔

متعلقہ خبریں
راہول کی سیکیوریٹی میں چوک 3 پولیس عہدیدار معطل
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سرینواس یادو ترقیاتی کاموں میں بری طرح ناکام: ڈاکٹر کوٹا نیلیما کا الزام

اس نے کہا کہ ان کی موجودگی سے یاترا کے پیام ِ محبت و عدم تشدد کو تقویت ملے گی۔