آندھراپردیش
آندھراپردیش میں ریچھ کے حملہ میں 2 افرادہلاک
ضلع کے انکاپلی کے حدود میں اس جنگلی جانور نے یہ حملہ کیاجس میں دو افرادہلاک اوردیگر شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں ریچھ کے حملہ میں دو افرادہلاک ہوگئے۔ضلع کے انکاپلی کے حدود میں اس جنگلی جانور نے یہ حملہ کیاجس میں دو افرادہلاک اوردیگر شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات کے عہدیدار وہاں پہنچے جنہوں نے اس ریچھ کو پکڑنے کے اقدامات شروع کردیئے۔