تلنگانہ
آوارہ کتوں کے حملہ میں 20 بکرے ہلاک
ضلع نرمل کے عنبری پیٹ گاوں میں 20بکرے ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا۔یہ بکرے کے کومرئیانامی شخص کے تھے۔اس واقعہ پر اس نے گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے حکومت سے معاوضہ کی فراہمی کامطالبہ کیا۔

حیدرآباد: آوارہ کتوں کے حملہ میں ضلع نرمل کے عنبری پیٹ گاوں میں 20بکرے ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا۔یہ بکرے کے کومرئیانامی شخص کے تھے۔اس واقعہ پر اس نے گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے حکومت سے معاوضہ کی فراہمی کامطالبہ کیا۔
اس نے کہا کہ اس واقعہ میں 5بکرے شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ہر بکرے کی قیمت 50ہزارروپئے ہے۔مقامی افراد نے اسی دوران آوارہ کتوں پر لعنت پر افسوس کااظہار کیا۔