حیدرآباد

یونیورسٹی آف حیدرآباد کے 3 سابق طلباء تلنگانہ اسمبلی کیلئے منتخب

یونیورسٹی نے فخر کے ساتھ یہ اعلان کیا اور افراد کو مبارکباد پیش کی۔

حیدرآباد: یونیورسٹی آف حیدرآباد کے 3 سابق طلبہ نے حالیہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی

متعلقہ خبریں
قرض کی فراہمی کو بینکرس سماجی ذمہ داری تسلیم کریں۔ ڈپٹی چیف منسٹر کا مشورہ
اسمبلی سیشن کا کل سے دوبارہ آغاز
ایچ سی یو، ایشیاء کی 12فیصد ٹاپ یونیورسٹیوں میں شامل
اے مہیشور ریڈی، اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر
ڈپٹی چیف منسٹر کی اہلیہ حلقہ کھمم سے ٹکٹ کی دعویدار

جن میں ملو بھٹی وکرامارکہ (ایم اے ہسٹری۔ 1986)‘ ڈی سریدھر بابو (ایم اے پولٹیکل سائنس۔ 1992)

اور سری لکشمی کانتا راؤ ٹوٹا (ایم اے کمیونیکیشن۔ 1993) شامل ہیں۔

یونیورسٹی نے فخر کے ساتھ یہ اعلان کیا اور افراد کو مبارکباد پیش کی۔

a3w
a3w