شمالی بھارت
38 اسکولی طالبات کووِڈ پازیٹیو
یوپی کے ضلع لکھم پور کھیری کے مٹولی بلاک کے کستوربا ریسیڈنشیل اسکول کی 28 طالبات کووِڈ 19 انفیکشن پازیٹیو پائی گئی ہیں۔
![38 اسکولی طالبات کووِڈ پازیٹیو](https://urdu.munsifdaily.com/wp-content/uploads/2023/03/Covid-780x470.jpg)
لکھم پور کھیری(اترپردیش): یوپی کے ضلع لکھم پور کھیری کے مٹولی بلاک کے کستوربا ریسیڈنشیل اسکول کی 28 طالبات کووِڈ 19 انفیکشن پازیٹیو پائی گئی ہیں۔
کستوربا اسکول میں ایک ایمبولنس بھی تیار رکھی گئی ہے۔
a3w