جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں 4 افراد کی موت، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے کہا کہ بحران کی اس گھڑی میں مدھیہ پردیش حکومت سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

بھوپال: وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ساگر ضلع میں سڑک حادثہ میں دموہ ضلع کے 4 لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
وزیر برقی کرشماتی طورپر محفوظ


وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے کہا کہ بحران کی اس گھڑی میں مدھیہ پردیش حکومت سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

انتظامیہ کو مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔


وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے بابا مہاکال سے جاں بحق افراد کو اپنے قدموں میں جگہ دینے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔