تلنگانہ

تحصیلدار کے مکان پر اے سی بی کا دھاوا

ہنمکنڈہ کی کے ایل ایس ریڈی کالونی میں رجنی کے رشتہ داروں کے مکانات کی بھی ایک ساتھ تلاشی لی گئی۔آج صبح اے سی بی کی ٹیموں نے یہ تلاشی لی۔ذرائع کے مطابق اس تلاشی کے دوران اہم دستاویزات ضبط کئے گئے۔

حیدرآباد:  تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے جمی کنٹہ کی تحصیلداررجنی کے مکان پر اے سی بی نے چھاپہ مارا۔آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں یہ کارروائی کی گئی۔

متعلقہ خبریں
100کروڑ اثاثوں کی موجودگی کے بعد عہدیدار گرفتار
غیر محسوب اثاثہ جات کیس، اے سی بی نے اے سی پی کو تحویل میں لے لیا
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

ہنمکنڈہ کی کے ایل ایس ریڈی کالونی میں رجنی کے رشتہ داروں کے مکانات کی بھی ایک ساتھ تلاشی لی گئی۔آج صبح اے سی بی کی ٹیموں نے یہ تلاشی لی۔ذرائع کے مطابق اس تلاشی کے دوران اہم دستاویزات ضبط کئے گئے۔