تلنگانہ
تلنگانہ: سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
یہ حادثہ جمعرات کی صبح ضلع کے جنکالاپلی اسٹیج کی قومی شاہراہ نمبر44پراُس وقت پیش آیا جب ان کی بائیک کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردیگر دو شدیدزخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ جمعرات کی صبح ضلع کے جنکالاپلی اسٹیج کی قومی شاہراہ نمبر44پراُس وقت پیش آیا جب ان کی بائیک کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی۔
اس حادثہ میں بھوشن جو گرودوڈی گاوں کارہنے والاتھا کا ساتھی تمماہلاک ہوگیااوردیگر دوشدیدزخمی ہوگئے۔