حیدرآباد

تلنگانہ:1.30لاکھ روپئے کی رقم ضبط

تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں وانکیڈی منڈل مستقر میں بدھ کو 1.30لاکھ روپئے کی رقم ضبط کی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں وانکیڈی منڈل مستقر میں بدھ کو 1.30لاکھ روپئے کی رقم ضبط کی گئی۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

پولیس نے بتایا کہ آرچندراچورنامی شخص اس رقم کو لے جارہاتھا کہ اس کو ضبط کرلیاگیاکیونکہ وہ اس رقم سے متعلق دستاویزات کو پیش کرنے میں ناکام رہا۔

یہ رقم، مزید کارروائی کیلئے اسٹاٹک سرویلنس ٹیم کے حوالے کردی گئی۔