حیدرآباد

کمشنر پولیس حیدرآباد کا اچانک معائنہ

کمشنرپولیس حیدرآباد سرینواس ریڈی نے پرانا شہرحیدرآباد کے چارمینار اور مدینہ مارکٹ علاقوں کا اچانک معائنہ کیا۔

حیدرآباد: کمشنرپولیس حیدرآباد سرینواس ریڈی نے پرانا شہرحیدرآباد کے چارمینار اور مدینہ مارکٹ علاقوں کا اچانک معائنہ کیا۔

متعلقہ خبریں
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں  حسینی  علم میں شعبہ سیاسیات کی جانب سے ڈیجیٹل ڈاکومنٹری کی رونمائی
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
و قارآباد میں مساجد کمیٹی و میلا د کمیٹی کے زیر اہتمام وقف تریمی قانون کیخلاف زبردست احتجاجی ریلی
گرمائی تعطیلات – بچوں کی دینی تربیت کا سنہری موقع: مولانا صابر پاشاہ قادری

کل شب انہوں نے علاقہ میں کئے گئے اس معائنہ کے دوران انہوں نے اپنے ماتحت عہدیداروں کے ساتھ علاقہ میں سیکوریٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا