تلنگانہ

سچترا اکیڈمی نے 13 واں یوم تاسیس "تلنگانہ کے ورثے کی بازگشت” تھیم کے ساتھ منایا

روسی فیڈریشن میں ہندوستان کے سابق سفیر  بالا وینکٹیش ورما مہمان خصوصی تھے ۔

حیدرآباد: سچترا اکیڈمی نے اپنا 13 واں یوم تاسیس ایک شاندار پروگرام بعنوان تلنگانہ کے ورثے کی بازگشت” تھیم کے ساتھ منایا، اس تقریب میں  روایت اور جدت کو ملاتے ہو? پروگرامس پیش کیے گیے پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلباء میں تخلیقی صلاحیتوں اور اختراعات کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ خبریں
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت انعامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، نمایاں طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا
تقریب یوم اساتذہ و اردو ٹیچرس فورم بسٹ ٹیچر ایوارڈ 2025
نارائن پیٹ کوڑنگل لفٹ ایریگیشن پراجیکٹ کو منظوری، چیف منسٹر ریونت ریڈی سے عوام کا اظہارِ تشکر
ایک لاکھ گاندھی مجسموں کی نمائش کیلئے پوسٹر کی نقاب کشائی
جمعیت علماء عادل آباد کا انتخابی اجلاس، حافظ محمد ابوبکر دوبارہ صدر منتخب

یہ تقریب مشہور برہم گاری برا کتھا برند م کی ایک مسحور کن برا کتھا پرفارمنس کے ساتھ اوم کا دل موہ لیا جس میں متحرک لوک روایات کی نمائش کی گئی۔

روسی فیڈریشن میں ہندوستان کے سابق سفیر  بالا وینکٹیش ورما مہمان خصوصی تھے ۔

تقریب میں بانی چیرمین سری کرشنم راجو کے لیے رسمی چراغاں اور یوم پیدائش پر خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا ۔