جرائم و حادثات

ماں باپ کے ساتھ بائیک پر سفر کرنے والا لڑکا سڑک حادثہ میں ہلاک

یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ٹپر لاری کے ڈرائیور نے ان کی بائیک کوٹکر دے دی۔لاپرواہی سے لاری چلانے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔حادثہ اتنا شدید تھاکہ یہ لڑکا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے ابراہیم باغ، تارہ متی بارہ دری علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ماں باپ کے ساتھ بائیک پر جانے والا لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ٹپر لاری کے ڈرائیور نے ان کی بائیک کوٹکر دے دی۔لاپرواہی سے لاری چلانے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔حادثہ اتنا شدید تھاکہ یہ لڑکا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
پونے میں گلاس فیکٹری میں حادثہ، 4 افراد ہلاک
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
شعبان کی پندرہویں شب میں اللہ تعالیٰ تمام مخلوق کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور اپنی ساری ہی مخلوق کی مغفرت فرما دیتا ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

اس حادثہ میں خاتون شدید زخمی ہوگئی جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم اور خاتون کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔