تلنگانہ

نلگنڈہ کے ایک کھیت میں مگرمچھ کی موجودگی سے سنسنی (ویڈیو وائرل)

یہ مگرمچھ کہاں سے آئی، اس کا پتہ نہیں چل سکا۔اس کسان نے کہا کہ اس کی جان کو مگرمچھ سے خطرہ ہے۔محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک کھیت میں مگرمچھ کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ضلع کے تری پورارم میں ایک کسان جب اپنے کھیت میں زرعی سرگرمیوں کو انجام دینے پہچنا تو اس کو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ اس کے کھیت میں مگرمچھ تھی۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

یہ مگرمچھ کہاں سے آئی، اس کا پتہ نہیں چل سکا۔اس کسان نے کہا کہ اس کی جان کو مگرمچھ سے خطرہ ہے۔محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی گئی۔اس مگرمچھ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

a3w
a3w