تلنگانہ

کانگریس میں اندرونی اختلافات دورکرنے کمیٹی تشکیل

کمیٹی میں سابق سی ایل پی قائد کے جانا ریڈی، کارگزار صدر مہیش کمار گوڑ ایم ایل سی، اے آئی سی سی سکریٹری سمپت کمار اور صدر پی سی سی و چیف منسٹر اے ریونت ریڈی شامل ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے پارلیمانی انتخابات کے دوران شکایات کے ازالہ کیلئے4رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔

متعلقہ خبریں
مسلمان فلسطین اور ملک کے پارلیمانی الیکشن کے لئے دعا کا اہتمام کریں : صدر مسلم پرسنل لاء بورڈ
اندرون ایک برس 60 ہزار جائیدادوں پر تقررات کی كوششیں
کیا ریونت ریڈی سرکار نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے؟ مولانا خیر الدین صوفی کا استفسار
چیف منسٹر کو گھیرتے ہوئے کے ٹی آر خود مشکل میں پڑ گئے
ریونت ریڈی کا دورہ امریکہ متوقع

کمیٹی میں سابق سی ایل پی قائد کے جانا ریڈی، کارگزار صدر مہیش کمار گوڑ ایم ایل سی، اے آئی سی سی سکریٹری سمپت کمار اور صدر پی سی سی و چیف منسٹر اے ریونت ریڈی شامل ہیں۔

کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ گاندھی بھون میں منعقدہ عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ تاکہ پارلیمانی انتخابات کے دوران کانگریس پارٹی قائدین کے درمیان پیدا شدہ اختلافی رائے کو دور کیا جاسکے۔

ریونت ریڈی نے پارٹی قائدین کو مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی اختلاف رائے یا شکایت کو مذکورہ کمیٹی سے رجوع کریں۔

a3w
a3w