حیدرآباد

حبیب نگر کی ایک دکان میں آگ لگ گئی

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈس نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم شبہ کیاجارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے حبیب نگر کی ایک دکان میں آگ لگ گئی۔یہ واقعہ پیر کی شب پیش آیا تاہم اس میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔فائربریگیڈ کے اہلکاروں کے مطابق کل شب اپیرئیل شاپ میں یہ آگ لگی۔

متعلقہ خبریں
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)
محمد سراج سوشیل میڈیا سے ناخوش

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈس نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم شبہ کیاجارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔

a3w
a3w