تعلیم و روزگار

اوورسیز اسکالرشپ کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب

ضلعی عہدیدار محکمہ اقلیتی بہبود ضلع رنگاریڈی کے نوین کمار ریڈی نے بتایاکہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے بیرون ممالک میں سال 2023 میں اعلیٰ تعلیم کیلئے داخلہ حاصل کرنے والے مستحق اقلیتی طلباء وطالبات کو چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ کے تحت 20 لاکھ کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

حیدرآباد: ضلعی عہدیدار محکمہ اقلیتی بہبود ضلع رنگاریڈی کے نوین کمار ریڈی نے بتایاکہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے بیرون ممالک میں سال 2023 میں اعلیٰ تعلیم کیلئے داخلہ حاصل کرنے والے مستحق اقلیتی طلباء وطالبات کو چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ کے تحت 20 لاکھ کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
اقلیتوں کیلئے اوورسیز اسکالرشپ درخواستوں کی طلبی
اقلیتی طلبہ کو گروپ I کی مفت کوچنگ، 20 مارچ آخری تاریخ
سی اے اے قواعد کا مقصد پڑوسی ملکوں کی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ
صدر نشین و ارکان ٹی ایس پی ایس سی کیلئے600 درخواستیں وصول

انہوں نے بتایاکہ ایسے طلباء وطالبات جو یکم اگست2023 تا31 دسمبر2023 کے دوران منتخب ممالک کی یونیورسٹیوں میں داخلہ حاصل کرچکے ہوں

وہ آن لائن اپنی درخواستیں https://telanganaepass.cgg.gov.in پرداخل کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات ویب سائٹ کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہیں۔

a3w
a3w