مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 26 ستمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 26 ستمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

حیدرآباد: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 26 ستمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1087: ولیم دوم انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔

1629: سویڈن اور پولینڈ نے الٹ مارک کے امن معاہدے پر دستخط کیے۔

1777: امریکی انقلاب: برطانوی فوجیوں نے فلاڈیلفیا پر قبضہ کیا۔

1786: برطانیہ اور فرانس نے تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔

1820: ہندوستانی سماجی مصلح، ماہر تعلیم اور آزادی پسند ایشور چندر ودیا ساگر کی پیدائش۔

1872: نیو یارک شہر میں پہلا مندر بنایا گیا۔

1919: روٹری کلب آف انڈیا کا پہلا اجلاس کلکتہ میں ہوا۔

1923: معروف اداکار دیو آنند کی پیدائش۔

1932: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی پیدائش۔

1944: سوویت افواج نے ایسٹونیا پر قبضہ کیا۔

1950: اقوام متحدہ کے فوجیوں نے شمالی کوریا کے فوجیوں سے سیول کو اپنے قبضے میں لیا۔

1950: انڈونیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔

1953: امریکہ اور اسپین نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔

1954: جاپان میں طوفان کی وجہ سے پانچ کشتیاں ڈوبنے سے تقریباً 1600 افراد ہلاک ہوئے۔

1959: جاپان کی تاریخ کے سب سے طاقتور طوفان ‘ویرا’ سے 4580 افراد ہلاک اور 16 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے۔

1960: امریکہ میں دو صدارتی امیدواروں جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکسن کے درمیان ہونے والی مباحثے کو پہلی بار ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا۔

1976: چین نے لوپ نور میں جوہری تجربہ کیا۔

1980: سویوز 38 زمین پر واپس آیا۔

1984: برطانیہ نے ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا۔

1985: تیونس نے لیبیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیے۔

1996: خلائی شٹل ایس ٹی ایس-79 (اٹلانٹس 17)، زمین پر واپس آیا۔

1998: سچن تندولکر نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 18ویں سنچری بنا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔

2009: طوفان کٹسانا سے فلپائن، چین، ویت نام، کمبوڈیا، لاؤس اور تھائی لینڈ میں 700 افراد کو ہلاک۔

2014: میکسیکو کے ایگوالا میں 43 طلباء کا اجتماعی اغوا۔

2018: سپریم کورٹ نے 12 ہندسوں کے آدھار نمبر کی درستگی کو برقرار رکھا، لیکن کہا کہ اسے بینک اکاؤنٹس، سیل فون کنکشن اور اسکول میں داخلے کے لیے لازمی نہیں بنایا جا سکتا۔

a3w
a3w