حیدرآباد

عنبرپیٹ میں چلتی کار میں آگ لگ گئی (ویڈیو وائرل)

اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ نے قریب ہی بجلی کے کھمبوں کے اوپر لگے تاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجہ میں بجلی کی سپلائی متاثررہی ۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں 6نمبر چوراہے پر ایک کار میں اتفاقی طور پر آگ لگ گئی۔ گاڑی میں اچانک آگ کو دیکھ کرچوکس گاڑی کے مالک نے اس کو سڑک کے کنارے روک دیا اور نیچے اترگیا۔

متعلقہ خبریں
جمعیت علماء حلقہ عنبرپیٹ کا عظیم الشان انتخابی اجلاس، مولانا محمد یعقوب قاسمی صدر منتخب
عنبرپیٹ میں خواتین کا اجتماع، ڈاکٹر رفعت سیما کا مسنون نکاح پر خصوصی خطاب
راجیو گاندھی ڈے اینڈ نائٹ لیگ کی کل افتتاحی تقریب
آوارہ کتوں کے حملہ میں لڑکے کی ہلاکت کی تحقیقات کی ہدایت

 اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ نے قریب ہی بجلی کے کھمبوں کے اوپر لگے تاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجہ میں بجلی کی سپلائی متاثررہی ۔ آگ پر قابو پا لیا گیا۔