حیدرآباد

شہر حیدرآباد کا نیا پولیس کمشنر کون ہوگا؟

شہر حیدرآباد کا نیا کمشنر کون ہوگا؟ کیونکہ الیکشن کمیشن کے حکم کے بعد سٹی پولیس کمشنرسی وی آنند کے تبادلہ کے احکام جاری ہوچکے ہیں۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کا نیا کمشنر کون ہوگا؟ کیونکہ الیکشن کمیشن کے حکم کے بعد سٹی پولیس کمشنرسی وی آنند کے تبادلہ کے احکام جاری ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں
حسین ساگر پر گنیش نمرجن کی تیاریاں جاری، سٹی کمشنر پولیس کا دورہ
ٹاسک فورس ساؤتھ زون میں ”معمول“ کی وصولی کا ایک دوسرے پر الزام۔ فرضی شکایت پر کانسٹبل معطل
اسکولوں میں یوگا کے لزوم کا فیصلہ، محمد امان اللہ خان کا احتجاج
تلنگانہ کو مزید قرض حاصل کرنے کا موقع
مسلم بھائیوں کے جذبہ خیرسگالی سے پولیس کمشنرمتاثر

ذرائع کے مطابق حکومت تلنگانہ نے ریاست کے اہم سٹی پولیس کمشنر کے عہدہ کیلئے سینئر آئی پی ایس عہدیداروں کی فہرست کمیشن کو روانہ کی ہے۔

اس پیانل میں جن عہدیداروں کا نام شامل ہیں ان میں راجو رتن، جتندرا، سندیپ شنڈالیہ اور مہیش ایم بھاگوت کے نام شامل ہیں۔

دیکھنا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کسے شہر حیدرآباد کا نیا کمشنر مقرر کرے گا۔

a3w
a3w