جرائم و حادثات

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بناکر پیسے وصول کرنے والا راجستھان کا نوجوان گرفتار

راجستھان الوارکا 22 سالہ نوجوان‘آئی اے ایس‘آئی پی ایس‘رکن پارلیمان اور ارکان اسمبلی کے علاوہ ڈاکٹرس کے جعلی اکاؤنٹس فیس بک‘انسٹاگرام اور واٹس اپ پربناکرلوگوں سے پیسہ وصول کررہاتھا۔

حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو ڈائرکٹرکاجعلی فیس بک اکاؤنٹ انسٹاگرام اور واٹس اپ پر بھی اکاؤنٹ بنانے والا نوجوان راجستھان سے گرفتار کرلیاگیا۔

متعلقہ خبریں
تحصیلدار کے گھر پر اے سی بی کا دھاوا ، 2 کروڑ روپئے، طلائی زیورات ضبط (ویڈیو)
خود ساختہ فائنانس ڈپارٹمنٹ کا ایڈیشنل سکریٹری گرفتار
رام گوپال پولیس اسٹیشن کے سامنے سگریٹ نوشی کی ویڈیووائرل نوجوان سلاخوں کے پیچھے (ویڈیو)
غیر محسوب اثاثہ جات کیس، اے سی بی نے اے سی پی کو تحویل میں لے لیا
بھینسہ کے میونسپل کمشنر اور بل کلکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

پولیس ذرائع کے بموجب راجستھان الوارکا 22 سالہ نوجوان‘آئی اے ایس‘آئی پی ایس‘رکن پارلیمان اور ارکان اسمبلی کے علاوہ ڈاکٹرس کے جعلی اکاؤنٹس فیس بک‘انسٹاگرام اور واٹس اپ پربناکرلوگوں سے پیسہ وصول کررہاتھا۔

 سائبر کرائم پولیس حیدرآباد نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ سی وی آنندنے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی۔

a3w
a3w