جرائم و حادثات

رام گوپال پولیس اسٹیشن کے سامنے سگریٹ نوشی کی ویڈیووائرل نوجوان سلاخوں کے پیچھے (ویڈیو)

پولیس اسٹیشن کے سامنے نوجوان نے سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیووائرل کردی۔ نوجوان کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

حیدرآباد: پولیس اسٹیشن کے سامنے نوجوان نے سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیووائرل کردی۔ نوجوان کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

متعلقہ خبریں
جنسی استحصال اسكام: 63 ہزار انسٹاگرام اکاؤنٹس بند كردئے گئے
بیٹے نے خلیجی ممالک میں قرض لیا۔ قرض خواہوں کا باپ سے مطالبہ
ایم پی میں ایک بکرے پر 2 افراد کا دعویٰ، معاملہ پولیس اسٹیشن سے رجوع
پولیس اسٹیشن کی عمارتیں کارپوریٹ دفاتر سے کم نہیں: وزیر داخلہ
شیواجی کے خلاف اہانت آمیز پوسٹ، کم عمرگرفتار

ذرائع کے بموجب 25 سالہ ویمشی کرشنا گانے کی ریکارڈنگ بیک گراؤنڈ میں رام گوپال پولیس اسٹڈیشن کے سامنے سگریٹ نوشی کی۔ یہ ویڈیووائرل ہوگئی۔ اور اس ویڈیو کو انسٹاگرام پراپ لوڈ کردیاگیا۔

ویڈیو کو دیکھ کر شہریوں نے تنقید کی اور ویڈیو کو چیف منسٹر ریونت ریڈی اور سٹی پولیس کوبھی ٹیاگ کیاگیا۔

یہ واقعہ کل پیش آیاتھا۔ رام گوپال پولیس نے ویمشی کرشنا کوگرفتارکرکے ایک مقدمہ درج کرلیا اور اسے عدالت میں پیش کیاگیا۔

عدالت نے ملزم کو 8 دن کی جیل کی سزا کا حکم سنایا۔ بعدازاں ملزم کوچنچل گوڑہ جیل منتقل کردیاگیا۔