نارسنگی گورنمنٹ اسکول کے قریب اژدھے سے ہلچل

اسنیک سیل سوسائٹی کو اس بات کی اطلاع دی گئی جس کے بعد سوسائٹی کے ذمہ داروہاں پہنچے اور کافی جدوجہد کے بعد اس اژدھے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی جس پر مقامی افراد نے راحت کی سانس لی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے نارسنگی گورنمنٹ اسکول کے قریب ایک اژدھے کی موجودگی سے ہلچل مچ گئی۔ آبادی میں اس اژدھے کو دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔

اسنیک سیل سوسائٹی کو اس بات کی اطلاع دی گئی جس کے بعد سوسائٹی کے ذمہ داروہاں پہنچے اور کافی جدوجہد کے بعد اس اژدھے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی جس پر مقامی افراد نے راحت کی سانس لی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بستیوں میں اکثر سانپ نظرآتے ہیں جس سے وہ کافی خوفزدہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button