تلنگانہ

جگتیال کی ایک مندر میں چوری کی واردات

مندر کے حکام نے بتایا کہ اس ہنڈی میں 5ہزارروپئے تھے۔اس سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی گئی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال کی ایک مندر میں چوری کی واردات پیش آئی۔ضلع کے ویلگاٹور میں واقع اس مندر کو چوروں نے کل شب نشانہ بناتے ہوئے اس کی ہنڈی کو توڑتے ہوئے اس میں رکھی رقم کی چوری کرلی۔

متعلقہ خبریں
وزیراعلی تلنگانہ نے داوس میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کردیا
شمس آباد کی مندر میں مورتی کو نقصان، ایک شخص گرفتار
برقعہ پہن کر سرقہ کرنے والا ملزم گرفتار
حلقہ مشیرآباد جمعیت علماء کے زیر اہتمام دستاویزات کی درستگی کا کیمپ منعقد ہوا، کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
راہِ دین کا داعی، عابد، مجاہد، فیاض اور جری انسان: فاضل بیابانی مرحوم

مندر کے حکام نے بتایا کہ اس ہنڈی میں 5ہزارروپئے تھے۔اس سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی گئی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔