آندھراپردیش

اے پی میں سنکرانتی کے موقع پر مرغوں کی روایتی لڑائی

آندھراپردیش کے اضلاع گنٹور‘ کرشنا‘ مشرقی و مغربی گوداوری میں سنکرانتی تہوار کے موقع پر مرغوں کی لڑائی کے روایتی کھیل کھیلے جارہے ہیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے اضلاع گنٹور‘ کرشنا‘ مشرقی و مغربی گوداوری میں سنکرانتی تہوار کے موقع پر مرغوں کی لڑائی کے روایتی کھیل کھیلے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
گنٹور بھگدڑ کیلئے جگن کی حکومت ذمہ دار : ٹی ڈی پی قائد
سنکرانتی تہوار: ٹی ایس آر ٹی سی بسوں کے ذریعہ 1.21کروڑ افراد کا سفر
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت

سنکرانتی کے موقع پر شرطیں لگا کر مرغوں کی لڑائی کا اہتمام ساحلی آندھراپردیش کے اضلاع میں کئی صدیوں سے جاری ہے۔

اس کے لئے مرغوں کو سال بھر تیار کیاجاتا ہے۔اس کے لئے خاص مرغ لائے جاتے ہیں اور سٹہ بازی کرتے ہوئے ان کی لڑائی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

لڑائی کے موقع پر مرغوں کے پیروں پر تیز دھار چھوٹی چاقو لگائی جاتی ہے۔

a3w
a3w