حیدرآباد

عابڈس پولیس نے 6 سالہ مغویہ لڑکے کا پتہ چلا لیا

پولیس نے اغوا کی شکایت کے ساتھ ہی وہاں لگے سی سی ٹی وی فوٹیجس کا تجزیہ کیا اورضلع رنگاریڈی کے انومول سوواگاوں کے قریب اغواکرنے والے کو پکڑلیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے عابڈس پولیس اسٹیشن سے اغوا6سالہ لڑکی کو پولیس نے بچالیا۔بیگم بازارچھتری علاقہ سے تعلق رکھنے والی اس پرگتی نامی لڑکی کاچاکلیٹ کا لالچ دکھا کر کل اغواکرلیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں
ٹی ڈی پی کے مغویہ پولنگ ایجنٹس کو پولیس نے رہا کرالیا
فرار ہونے سے انکارپر معشوقہ کے بچے کا اغوا
تاوان کے لئے 6 سالہ بچہ کو اغوا کر کے ہلاک کردیا گیا
جائیداد کے لیے بہن نے بھائی کا اغوا کروایا

پولیس نے اغوا کی شکایت کے ساتھ ہی وہاں لگے سی سی ٹی وی فوٹیجس کا تجزیہ کیا اورضلع رنگاریڈی کے انومول سوواگاوں کے قریب اغواکرنے والے کو پکڑلیا۔

پولیس نے لڑکی اس کے والدین کے حوالے کردی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ لڑکی اپنے بھائی کے ساتھ کٹل منڈی علاقہ میں ٹہری ہوئی تھی ا ور اس کا بھائی بھیک مانگ رہاتھا۔

a3w
a3w