تلنگانہ

عادل آباد کے رکن اسمبلی راتھوڑ باپو راؤ حادثہ میں محفوظ

اس حادثہ میں ایم ایل اے کا ہاتھ معمولی زخمی ہوگیا۔ بوتھ علاقہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے بعد وہ عادل آباد میں اپنے گھر چلے گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے رکن اسمبلی راتھوڑ باپو راؤ حادثہ میں محفوظ رہے۔ باپو راؤ کی گاڑی جو حیدرآباد سے عادل آباد جارہی تھی، نیراڈی گونڈہ منڈل میں اُس وقت حادثہ کا شکار ہوگئی جب ان کی کار کے ڈرائیور نے سامنے آنے والے مویشیوں سے بچنے کی کوشش کے دوران اس کا توازن کھودیااوریہ کار بے قابو ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
2029 کے فائنل میں راہول کو وزیر اعظم بنانے ریونت ریڈی کا عزم
ورنگل: جمعیۃ العلماء کا اصلاح معاشرہ اور منشیات مخالف اجلاس
حیدرآباد: مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے نبی ﷺ کی تعلیمات پر زور دیا

اس حادثہ میں ایم ایل اے کا ہاتھ معمولی زخمی ہوگیا۔ بوتھ علاقہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے بعد وہ عادل آباد میں اپنے گھر چلے گئے۔

a3w
a3w