جرائم و حادثات

فضائیہ کا اے این 32 مال بردار طیارہ حادثے کا شکار

ذرائع کے مطابق یہ مال بردار طیارہ جورهاٹ فضائیہ اسٹیشن پر اترنے کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے کے اترتے وقت اس میں آگ لگ گئی، جس سے یہ حادثے کا شکار ہو گیا۔اس حادثے میں جان و مال کے نقصان کے بارے میں ابھی کوئی معلومات نہیں ملی ہے۔

نئی دہلی: فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ اے این 32 ہفتہ کو آسام کے جورهاٹ فضائیہ اسٹیشن پر حادثے کا شکار ہو گیا۔

متعلقہ خبریں
اسکول میں طالب علم کی خود کشی
آئیے ،ہم مل کر اپنی ناری شکتی کو بااختیار بنائیں!
آسام کے اسمبلی حلقہ سماگوڑی میں بی جے پی اور کانگریس ورکرس میں ٹکراؤ
فضائیہ کے ہیلی کاپٹر نے سیلابی پانی میں ہنگامی لینڈنگ کی(ویڈیو)
ایر فورس کے سابق سربراہ اور سابق ایم پی تروپتی بی جے پی میں شامل

فضائیہ نے طیارے کے حادثے کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے، تاہم اس کے علاوہ ابھی سرکاری طور پر کوئی معلومات نہیں دی ہے۔فضائیہ نے کہا ہے کہ حادثے کے بارے میں معلومات ملنے کے بعد تفصیلی رپورٹ دی جائے گی۔