آندھراپردیش

اے پی کے وزیراعلی دورہ لندن سے واپس

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی لندن کے دورہ سے واپس ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی لندن کے دورہ سے واپس ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
وائی ایس آرسی پی کے سابق ایم پی کے مکان پر ای ڈی کا دھاوا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

بیرونی دورہ سے واپسی پر وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے لیڈروں اور حامیوں نے ان کا شانداراستقبال کیا۔

ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی نے گناورم ایرپورٹ پرنائب وزیراعلی بی ایم نائیڈو، وزرا جے رمیش، کے ناگیشور راو، پی وشواروپ، چیف سکریٹری کے جواہر ریڈی اور ڈی جی پی راجندرناتھ ریڈی کے ساتھ استقبال کیا۔