آندھراپردیش
آندھراپردیش میں کشتی اُلٹ گئی، 2 ا فراد ہلاک
تیراکوں کی مدد سے ان افراد کو تلاش کرنے کاکاکم کیاجارہا ہے۔ پولیس کا ماننا ہے کہ کشتی میں سوار تمام افراد سیاح ہیں۔

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع نندیال کے آوکو تالاب میں کشتی الٹ گئی۔اس واقعہ میں دو افراد ہلاک اور 12 دیگر لاپتہ ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی راحت ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاپتہ افراد کی تلاش شروع کر دی۔
تیراکوں کی مدد سے ان افراد کو تلاش کرنے کاکاکم کیاجارہا ہے۔ پولیس کا ماننا ہے کہ کشتی میں سوار تمام افراد سیاح ہیں۔