آندھراپردیش

اے پی: آرٹی سی بس میں ایک شخص نے پھانسی لے لی

اپنی نوعیت کے انوکھے واقعہ میں ایک شخص نے آرٹی سی بس میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے تروپتی ضلع میں پیش آیا۔

حیدرآباد: اپنی نوعیت کے انوکھے واقعہ میں ایک شخص نے آرٹی سی بس میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے تروپتی ضلع میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

ضلع کے ایرپیڈو علاقہ میں بس کے پہنچنے پر اس واقعہ کا علم ہوا۔رینی گنٹہ کے قریب کنڈکٹرنے اس شخص کو بس کی آخری سیٹ کے ہینگر پر لٹکتاہوادیکھااوراس بات کی شکایت پولیس سے کی۔

اس وقت بس میں صرف تین مسافر سوار تھے۔ رینی گنٹہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔اس شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔