آندھراپردیش

اے پی ٹرین حادثہ، ریاستی حکومت نے معاوضہ کا اعلان کیا

آندھرا پردیش حکومت نے وجئے نگرم ٹرین حادثہ میں ریاست سے تعلق رکھنے والے مہلوکین کے ارکان خاندان کو فی کس 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کو فی کس دولاکھ روپئے مالی مدد کا اعلان کیا۔

حیدرآباد: آندھرا پردیش حکومت نے وجئے نگرم ٹرین حادثہ میں ریاست سے تعلق رکھنے والے مہلوکین کے ارکان خاندان کو فی کس 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کو فی کس دولاکھ روپئے مالی مدد کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج کامیاب زندگی کی ضمانت ہے، وزیرِ اقلیتی بہبود و قانون کا جامعۃ المؤمنات میں خطاب
بچپن کی شادی کا شکار دو نابالغ لڑکیوں کو معاوضہ دینے کا حکم
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

جبکہ دیگرریاستوں سے تعلق رکھنے والے مہلوکین کے ارکان خاندان کو فی کس دو لاکھ روپئے اور زخمیوں کے لئے 50ہزارروپئے معاوضہ دیاجائے گا۔