جرائم و حادثات

زیرجامہ چھپا کرلایاگیا سونا شمس آباد ایرپورٹ پر ضبط

زیرجامہ چھپا کرلائے گئے سونے کو شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔

حیدرآباد: زیرجامہ چھپا کرلائے گئے سونے کو شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
سونے کی اسمگلنگ 3 افراد ایرپورٹ پارکنگ سے گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
یلندو: جمعیت علماء کی منڈلی سطح پر نئی باڈی کا انتخاب
اللہ کی عطا کردہ صلاحیتیں — ایک غور و فکر کی دعوتخطیب و امام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز کا خطاب

یہ مسافر جدہ سے تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچا تھا۔

اس کی جانچ کے موقع پر اس کے زیرجامہ سے 399گرام سونے کو ضبط کیاگیا جس کی مالیت 24.34 لاکھ روپئے ہے۔اس سونے کو ضبط کرلیاگیا۔