تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ کے طورپر ریونت ریڈی کی حلف برداری کے انتظامات

تلنگانہ کے وزیراعلی کے طورپر سی ایل پی لیڈر ریونت ریڈی کی حلف برداری کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلی کے طورپر سی ایل پی لیڈر ریونت ریڈی کی حلف برداری کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
مودی 12 جون کو چندرا بابو نائیڈو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

بتایا جاتا ہے کہ دیونت سمیت 9 یا 18 وزراء جمعرات 07 دسمبر کو دوپہر 1.04 بجے ایل بی اسٹیڈیم میں حلف لیں گے۔

ریونت ریڈی کے ساتھ بطور وزیر اعلیٰ، دو نائب وزیر اعلیٰ اور 12 وزراء بھی حلف لیں گے۔ایل بی اسٹیڈیم میں ان کی حلف برداری کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے حکام سرگرم ہیں۔

حلف برداری کی تقریب میں ریاست بھر سے کانگریس کے لیڈران اور کارکن حصہ لیں گے۔

a3w
a3w