دہلی

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، ایرانڈیا نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں

ملک کی فلیگ شپ کیرئیر ہر ہفتہ نئی دہلی تا تل ابیب 4پروازیں چلاتی ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے۔

نئی دہلی: مشرق وسطیٰ کے بعض حصوں میں بڑھتی کشیدگی کے بیچ ایرانڈیا نے جمعہ کے دن اعلان کیا کہ 8 اگست تک تل ابیب پروازیں معطل رہیں گی۔

متعلقہ خبریں
ایرانڈیا کے 4 ارکان عملہ اور ایک مسافر بردہ فروشی (انسانی اسمگلنگ) کے شبہ میں گرفتار
جموں کے دوڈا میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال
ایرانڈیا پر 10لاکھ روپے جرمانہ
ایرانڈیا نے تل ابیب سے اپنے ارکان عملہ کو بحفاظت نکال لیا
ایرانڈیا کی کایا پلٹنے کی کوششیں جاری

 ملک کی فلیگ شپ کیرئیر ہر ہفتہ نئی دہلی تا تل ابیب 4پروازیں چلاتی ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے۔ جرمن ایرلائنس لفتھانسا نے بھی تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔

a3w
a3w