حیدرآباد

حیدرآباد میں بونال تہوار

حیدرآباد میں بونال تہوارکے سلسلہ میں اتوار اورپیرکوبونال تہوار کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے انتظامات کیے گیے ہیں۔ ریاستی حکومت نے پیر کے دن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں بونال تہوارکے سلسلہ میں اتوار اورپیرکوبونال تہوار کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے انتظامات کیے گیے ہیں۔ ریاستی حکومت نے پیر کے دن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری


اس موقع پر حیدرآباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک پر عارضی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بھکتوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔


لال دروازہ مہانکالی مندر کے اطراف کل اور پرسوں خصوصی ٹریفک انتظامات رہیں گے۔


ناگل چنتا ، سدھا ٹاکیز کی طرف سے لال دروازے کی طرف آنے والی گاڑیوں کو گولی پورہ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔شہر کے دیگر مقامات پر بھی ٹریفک پابندیاں رہیں گی۔