حیدرآباد
بونال منفرد تہوار:کشن ریڈی
کشن ریڈی نے کہاکہ ہم تمام کو فطرت کی حفاظت کرنی چاہیے۔ مندر کمیٹی نے اس بات کو یقینی بنانے بنایا ہے کہ شاندار انتظامات کیے جائیں۔

حیدرآباد: مرکزی وزیرکوئلہ کشن ریڈی نے بونال کو تلنگانہ بھر میں منایا جانے والا ایک منفرد اور عظیم الشان تہوار قرار دیا۔اس تہوار کے دوران عنبرپیٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، ریڈی نے کہا کہ زندگی کے تمام شعبوں کے لوگ ہر سال بونال تہوار عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔
انہوں نے حیدرآباد اور تلنگانہ کے عوام کو بونال کی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہاکہ ہم تمام کو فطرت کی حفاظت کرنی چاہیے۔ مندر کمیٹی نے اس بات کو یقینی بنانے بنایا ہے کہ شاندار انتظامات کیے جائیں۔