تلنگانہ

تلنگانہ کے کریم نگر شہر کا کیبل برج افتتاح کیلئے تیار

تلنگانہ کے کریم نگر شہر کا تاریخی نشان کیبل برج افتتاح کیلئے تیار ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کریم نگر شہر کا تاریخی نشان کیبل برج افتتاح کیلئے تیار ہے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

وزیربلدی نظم ونسق و شہری ترقی کے تارک راما راو کل شام اس کا افتتاح کریں گے جس لئے تمام انتظامات کرلیے گئے ہیں۔

اس برج کے افتتاح کے بعد اس سے جگتیال، پداپلی، عادل آباد، ورنگل اور وجئے واڑہ جانے والے افرادکوکافی سہولت ہوسکے گی۔ان کے سفر میں تقریبا سات کیلومیٹرتک کمی ہوسکے گی۔

آنے والے دنوں میں یہ کیبل برج ریور فرنٹ کریم نگر کو سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دینے میں نمایاں رول ادا کرے گا۔