دہلی

کویتا کے خلاف سی بی آئی کی ضمنی چارج شیٹ داخل

کویتا کو پیر کے روز راس ایونیو کی عدالت میں خصوصی جج کا ویری باویجا کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں جج کاویری نے بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کی عدالتی تحویل میں 3 جولائی تک توسیع کردی ہے۔

نئی دہلی: سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے دہلی شراب اسکام سے مربوط منی لانڈرنگ کیس میں بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کے خلاف جمعہ کے روز ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔

متعلقہ خبریں
ای ڈی کی نئی چارج شیٹ بی آر ایس ایم ایل سی ملزم
پی ایف آئی دہلی یونٹ کے صدر کی درخواست ضمانت مسترد
دہلی وقف بورڈ کیس: امانت اللہ خان کو ضمانت قبل ازگرفتاری دینے سے ہائی کورٹ کا انکار
جگن کے خلاف غیر محسوب اثاثوں، منی لانڈرنگ کے11مقدمات زیرالتواء
کجریوال کو ای ڈی کا 5 واں سمن جاری

عدالت نے 29مئی کو ای ڈی کے منی لانڈرنگ تحقیقاتی کیس میں کویتا اور شریک معاون ملزم چن پریت سنگھ کے خلاف پروڈکشن وارنٹ جاری کیا تھا۔

کویتا کو پیر کے روز راس ایونیو کی عدالت میں خصوصی جج کا ویری باویجا کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں جج کاویری نے بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کی عدالتی تحویل میں 3 جولائی تک توسیع کردی ہے۔