تلنگانہ

تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے اطلاع دی کہ تلنگانہ کےان اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے اطلاع دی کہ تلنگانہ کےان اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ کو تلنگانہ کے اضلاع کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، ورنگل اور ہنمکنڈہ میں بعض مقامات پرگرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ 13 جولائی کو ریاست کے اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون کمزورہوگیا ہے۔